مسلسل بارش کے باوجود انتظامیہ عوامی خدمت کیلئے 24 گھنٹے متحرک ہے، محسن نقوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ مسلسل بارش کے باوجود عوام کی حفاظت کیلئے اقدامات جاری ہیں، تمام وسائل کو متحرک کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک اہم ٹویٹ میں کہا ہے مسلسل بارش کے باوجود انتظامیہ عوام کی خدمت کے لیے 24 گھنٹے متحرک ہے اورعوام کی حفاظت کیلئے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ریسکیو ٹیمیں ہائی الرٹ پر موجود ہیں۔ نکاسیٔ آب کے لیے نالوں کی صفائی جاری۔تمام وسائل کو متحرک کر دیا گیا ہے۔انہوں نے ٹویٹ میں مزید کہا ہے کہ شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، حکومتی ہدایات پر عمل کریں،کسی بھی ہنگامی صورتحال کی فوری اطلاع دیں۔
یہ بھی پڑھیں:کوہستان کرپشن سکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں روپے کے اثاثے برآمد