نارووال: سڑک کے کنارے سے نومولود بچہ برآمد

Jan 18, 2023 | 11:55:AM
نارووال: سڑک کے کنارے سے نومولود بچہ برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(یاسر عرفات، 24 نیوز) نارووال کے نواحی علاقے نور کوٹ میں سڑک کے کنارے سے نومولود بچہ برآمد ہوا۔

پولیس کے مطابق مقامی افراد کو ایک سڑک کے کنارے سے بچے کے رونے کی آواز آئی جس پر شہریوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ بچے کو کپڑے میں لپیٹ کر سڑک کنارے پھینک دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے: کراچی، اے این ایف کی کارروائی، 186 کلوگرام چرس برآمد

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پینچ گئی اور بچے کو تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کا آغاز کردیا تاکہ بچے یا لواحقین کے بارے مزید معلومات حاصل کی جاسکیں۔