پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کے تقرر و تبادلے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزاد تُرک)پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔
پولیس سروس، گریڈ 18 کی لبیقہ اکرم کا بلوچستان سے سندھ حکومت اور پولیس سروس، گریڈ 18 کے عاطف امیر کا بلوچستان سے اسلام آباد پولیس تبادلہ کیا گیا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :اسرائیلی اقدامات امن معاہدے کو خطرے میں ڈال رہے ہیں:عاصم افتخار