برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

Feb 18, 2024 | 13:51:PM
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید  7 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید  7 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مرغی کا گوشت 7 روپے مہنگا ہونے سے برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 619 روپے فی کلو ہو گیا۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 406  جبکہ پرچون ریٹ 422روپے کلو ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  حکومت سازی پرمسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک برقرار

دوسری جانب  فارمی انڈے 237 روپے فی درجن ریٹ جاری کیا گیا ہے۔ انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 6990 روپے جاری