سکولوں کے اوقات ۔طلبا اور والدین کیلئے اہم خبر

Feb 18, 2022 | 18:34:PM
سکول۔اوقات۔صبح۔یکم مارچ۔دورانیہ
کیپشن: سکول کا بیرونی منظر (فال فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے یکم مارچ سے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ، اوقات کار میں تبدیلی دن کے دورانیہ میں اضافہ ہونے کے باعث کی جائے گی۔ یکم مارچ سے سکولوں کے اوقات کار صبح آٹھ بجے سے دو بجے تک ہوسکتے ہیں، اس وقت سکولوں کے اوقات کار صبح پونے 9 بجے سے پونے تین بجے تک ہیں، اس سلسلے میں محکمہ سکولزایجوکیشن نے اتھارٹیز سے بھی رائے مانگ لی ہے۔
 یہ بھی پڑھیں۔ حکومت کو جھٹکا۔وزیر دفاع اور وزیر داخلہ نے استعفے دے دیئے