وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔
وفاقی محکمہ تعلیم کی جانب سے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں 26 دسمبر سے 3 جنوری تک تعطیلات ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں:معروف اداکارہ کی نازیبا تصاویروائرل؟ پولیس کو شکایت درج کروا دی
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں 5 جنوری سے بحال ہوں گی۔