چیف الیکشن کمشنر ڈسٹرکٹ جج عبد النعیم میمن کی طبیعت بگڑ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( احسن عباسی )چیف الیکشن کمشنر ڈسٹرکٹ جج عبد النعیم میمن کی طبیعت بگڑ گئی۔
تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر ڈسٹرکٹ جج عبد النعیم میمن کی طبیعت بگڑ گئی،الیکشن کمشنر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
طبیعت خراب ہو نے کے باعث سٹی کورٹ میں پولنگ کا عمل روک دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کوئی دوسرا الیکشن کمشنر مقرر کرنے کے بعد پولنگ کا عمل شروع کیا جائے گا۔