لاہور: مدرسے میں بچے سے جنسی زیادتی کی کوشش

Dec 18, 2022 | 16:19:PM
لاہور: مدرسے میں بچے سے جنسی زیادتی کی کوشش
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت رسول پارک میں ایک مدرسے کے قاری نے بچے کسیاتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی۔

اس دوران بچے کے شور کرنے پر آس پاس کے لوگ وہاں جمع ہوگئے اور ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد، بچے کی لاش برآمد

واقعے کے بعد بچے کے والد فاروق کی مدعیت میں ملزم قاری سجاد کیخلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی۔