ڈیرہ بگٹی ، بارودی سرنگ دھماکہ میں  ایک شخص جاں بحق

Aug 18, 2025 | 23:40:PM
ڈیرہ بگٹی ، بارودی سرنگ دھماکہ میں  ایک شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین) بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی  کے علاقے لنجو سغاری میں بارودی سرنگ دھماکہ میں  ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

ذرائع  کے مطابق  ڈیرہ بگٹی  کے علاقے لنجو سغاری میں بارودی سرنگ دھماکہ میں  ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:دیت کی رقم 98 لاکھ 28 ہزار 670 روپے مقرر، اعلان کر دیا گیا