پاکستان آیا ہر سکھ یاتری پیار محبت امن کا پیغام لے کر واپس جاتا ہے, رمیش سنگھ اروڑہ

Apr 18, 2026 | 23:51:PM
پاکستان آیا ہر سکھ یاتری پیار محبت امن کا پیغام لے کر واپس جاتا ہے, رمیش سنگھ اروڑہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور کے حضوری باغ  میں آج بیرون ملک سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں پنجاب حکومت  نے خصوصی ڈنر دیا۔ بھارتی سکھ جب پاکستان کے ویزے کے لئے اپلائی کرتے ہیں تو وہاں اپکو پاکستان کے خلاف اکسایا جاتا ہے۔گر سکھ یاتری جب پاکستان آتے ہیں تو پاکستان کو مختلف پاتے ہیں۔

سردار رمیش سنگھ اروڑہ  نے کہا،   سکھ یاتری ننکانہ صاحب پنجہ صاحب یاترا کی دعائیں مانگتے ہیں۔ پاکستان آیا ہر سکھ یاتری پیار محبت امن کا پیغام لے کر واپس جاتا ہے۔

انہوں نے کہا،  پاکستان میں بسنے والا ہر پاکستانی جو کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہے اسکی یہاں برابر عزت ہے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: