ڈیزل اورمٹی کے تیل کے بعد لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا

Apr 18, 2026 | 12:35:PM
 ڈیزل اورمٹی کے تیل کے بعد لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول بھی سستا ہوگیا ۔
پاکستان میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں70.04 روپےفی لیٹرکمی کی گئی ہے جبکہ جیٹ فیول  23روپے 59پیسے فی لیٹرسستا ہواہے۔
کمی کے بعدلائٹ ڈیزل کی قیمت399.72 روپے سے کم ہوکر299.32 روپے اورجیٹ فیول کی قیمت494.71 سے کم ہو کر 471.01 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حج آپریشن 2026؛پی آئی اے نےشیڈول جاری کردیا

اس سے قبل ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کی گئی تھی،جس کے بعد نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے کم ہو کر 353 روپے 43 پیسے ہو گئی ۔