پرائیویٹ حج سکیم؛ رجسٹریشن کی تاریخ میں 22 اکتوبر تک توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( عثمان خان )پرائیویٹ حج سکیم کےتحت رجسٹریشن کی تاریخ میں 22 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔
پرائیویٹ حج ٹور آپریٹر ز کی جانب سے 55 ہزار 500 عازمین کی بکنگ کر لی گئی ہے اورساڑھے چار ہزار افراد کا کوٹہ تاحال خالی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور میں محدود سطح پر بسنت منانے کی تیاریاں
ترجمان وزارت مذہبی امورکاکہناہے کہ ساڑھے چار ہزار کا کوٹہ مکمل کرنے کے لیے تاریخ میں 22 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔