مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو اب تک3شہادتیں موصول

May 17, 2026 | 20:29:PM
 مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو اب تک3شہادتیں موصول
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) عیدالاضحی کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس کراچی میں جاری ہے۔ 

ذرائع کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو اب تک3شہادتیں موصول ہوئی ہے،شہادتوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہادتوں کی تصدیق کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی عیدالاضحی سے متعلق حتمی اعلان کرے گے۔  

یہ بھی پڑھیں ؛  ذوالحجہ کا ابھی تک کہیں چاند نظر نہیں آیا