عارف لوہارنے نیا گانا"دنیا جانے میرے وطن دی شان"ریلیز کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)معروف گلوکار عارف لوہار کا نیا گانا"دنیا جانے میرے وطن دی شان"ریلیز کر دیا گیا۔
اس نئے گانے "دنیا جانے میرے وطن دی شان"کی شاعری عارف لوہار کی ہے جبکہ اس کی موسیقی سونو علی نے ترتیب دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:’’حفاظت تیری ہم کرینگے وطن‘‘،راحت فتح علی خان کی آواز میں نیانغمہ
اس گانے کی ایڈیٹنگ عارف لوہار کے بیٹے عالم لوہار جونیئر نے کی ہے،گانا ملکی صورتحال پر خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔