’’حفاظت تیری ہم کرینگے وطن‘‘،راحت فتح علی خان کی آواز میں نیانغمہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) بھارت کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ" آئی ایس پی آر" نے نیا نغمہ ’’ حفاظت تیری ہم کرینگے وطن، زمین کی قسم آسماں کی قسم‘‘ جاری کردیا۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیا گیا یہ خصوصی نغمہ معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:عتیقہ اوڈھو کے بیان پر مشی خان اور رابعہ کلثوم کا سخت ردعمل آگیا
رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا عزم اور ڈی جی آئی ایس پی آر کا دشمن کو جواب بھی اس نغمے کا حصہ ہیں۔