مولانا ہدایت الرحمان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

May 17, 2023 | 22:07:PM
مولانا ہدایت الرحمان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: سپریم کورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سپریم کورٹ نے گوادرکو حق دو تحریک کے رہنماءمولانا ہدایت الرحمان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی۔
جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں3رکنی بینچ جمعرات کو سماعت کرےگا، بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں۔عدالت نے گزشتہ سماعت پر فریقین کو نوٹس جاری کئے تھے۔مولانا ہدایت الرحمان پر دوران احتجاج پولیس اہلکارکو قتل کرانے کا الزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری، بابراعظم پہلی پوزیشن پر براجمان