سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد استعفیٰ دینا ہے یا نہیں ؟؟آئینی ماہرین کا حمزہ شہبازکو اہم مشورہ  

May 17, 2022 | 21:39:PM
حمزہ شہباز مشورہ
کیپشن: حمزہ شہیباز فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں آئینی بحران شدت اختیار کرگیا ۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی پریس کانفرنس منسوخ کردی حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس منسوخ کرکے آئینی ماہرین سے مشاورت کی ،قانونی ماہرین نے حمزہ شہبازکو مشورہ دیا کہ وہ فوری طور پر استعفیٰ نہ دیں ۔آئینی ماہرین نے حمزہ شہبازکو مشورہ دیا سپریم کورٹ کے فیصلے کی کاپی موصول ہونے کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا