شازیہ منظور سٹیج پر گرنے سے بال بال بچ گئیں، ویڈیو وائرل

Mar 17, 2022 | 22:33:PM
معروف گلوکارہ شازیہ منظور، سٹیج پر گرنے سے، بال بال بچ گئیں
کیپشن: گلوکارہ شازیہ منظوراور جنت مرزا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)معروف گلوکارہ شازیہ منظور سٹیج پر گرنے سے بال بال بچ گئیں۔
 پاکستان کی مشہور گلوکارہ شازیہ منظور ایک شو کے دوران فوٹو سیشن کیلئے سٹیج پر آئیں تو اچانک لڑکھڑا گئیں تاہم ٹِک ٹاک سٹار جنت مرزا نے انہیں گرنے سے بچا لیا۔
سنبھلنے کے بعد گلوکارہ نے حیرانی سے کہا آج خود ہی گر رہی ہوں۔مذکورہ ویڈیو کو شازیہ منظور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر شیئرکیا جس پر صارفین کی جانب سے تبصرے بھی کئے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان سے زیادہ ہینڈسم کون؟ ماڈل ایشال فیاض نے دل کی بات کہہ دی