سندھ میں گورنر راج ، وزارت داخلہ کا اعلیٰ سطح کا اجلاس کل طلب 

Mar 17, 2022 | 21:31:PM
سندھ میں گورنر راج، معاملہ، وزارت داخلہ، اعلیٰ سطح کا اجلاس، کل طلب
کیپشن: شیخ رشید اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ میں گورنر راج کے معاملے پر وزارت داخلہ نے  اعلیٰ سطح کا اجلاس کل طلب کرلیا۔
سندھ میں گورنر راج کے معاملے وزرات داخلہ نے بڑا اقدام اٹھا لیا،وزارت داخلہ نے کل اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا،وزیر داخلہ شیخ اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں سندھ میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ میں امن وامان کی خراب صورتحال کے تناظر میں سمری تیار کی جائے گی ،وزارت داخلہ سمری وزیر اعظم کو بھجوا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ق لیگ کے رہنما مونس الٰہی لندن پہنچ گئے