وزیراعظم شہبا زشریف مری پہنچ گئے، نواز شریف سے اہم ملاقات کرینگے

Jul 17, 2026 | 21:17:PM
وزیراعظم شہبا زشریف مری پہنچ گئے، نواز شریف سے اہم ملاقات کرینگے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )وزیراعظم شہباز شریف مری پہنچ گئے ،وزیراعظم کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے  ، وزیر اعلیٰ پنجاب، سینئر وزیر سمیت دیگر رہنما بھی شریک ہوں گے ۔

ملاقات کے دوران ملکی سیاسی اور قومی معاملات پر مشاورت ہو گی ، آزاد کشمیر کی صورتحال اور انتخابات پر بھی مشاورت ہو گی،  وزیراعظم اتوار کو واپس اسلام آباد پہنچیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں :آزاد کشمیر انتخابات  کیلئے مہاجر نشست ویلی تھری کی پولنگ سکیم جاری