ہم قانون کی بالادستی کیلئے کھڑے ہیں، سہیل آفریدی

Jan 17, 2026 | 17:21:PM
ہم قانون کی بالادستی کیلئے کھڑے ہیں، سہیل آفریدی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم قانون کی بالادستی کےلیے کھڑے ہیں۔

ہری پور کے صدیق اکبر چوک پر میں خطاب کے دوران سہیل آفریدی نے کہا کہ ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال کے لیے فنڈز جاری کر دیے گئے، ترقی کا عمل جاری رہے گا۔

 بعدازاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر قیادت ریلی ضلع ہری پور کے مختلف مقامات سے ہوتے ہوئی ضلع ایبٹ آباد میں داخل ہوئی۔

ایبٹ آباد پہنچنے پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے سہیل آفریدی اور بیرسٹر گوہر کا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں :محسن نقوی کی امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات