سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونامعمولی سستاہوگیا۔
سونے کی قیمت میں ایک دن کے وقفے کے بعد دوبارہ کمی آئی ہے اورعالمی منڈی میں فی اونس سونا 6 ڈالر سستا ہوکر 4595 ڈالر کا ہوگیاہے۔
مقامی مارکیٹ میں24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے گرکر 481862 روپے پرآگئی۔
یہ بھی پڑھیں:وفاقی دارالحکومت میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں شروع
دس گرام سونے کے بھائو بھی 515 روپے کم ہوکر 413118 روپے ہوگئے ہیں جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 43 روپے کم ہو کر 9482 روپے پر آ گئی۔