نارووال:مندرا والا کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا

Jan 17, 2026 | 09:26:AM
نارووال:مندرا والا کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(یاسر عرفات)نارووال میں مندرا والا کے قریب دھند کے باعث آئل ٹینکر الٹ گیا ،  ٹینکر سے لیک ہونے کے باعث آئل سڑک پرپھیل گیا۔

 تفصیلات کے مطابق نارووال میں مندرا والا کے قریب دھند کے باعث آئل ٹینکر الٹنے سے آئل سڑک پرپھیل گیا۔

حادثے کا شکار آئل ٹینکر شیخوپورہ سے نارووال آرہا تھا،آئل ٹینکر میں 20 ہزار لیٹر آئل موجود تھا۔

یہ بھی پڑھیں:طیاروں کی گھن گرج ، یو اے ای سے اہم خبر آگئی

نارووال آئل ٹینکر شیخپورہ سے نارووال کے لئے آرہا تھا،نارووال آئل ٹینکر سے آئل روڈ پر لیک ہو رہا ہے۔