یو اے ای نےپاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض ایک سال کیلئے موخر کردیا

Jan 17, 2024 | 17:43:PM
یو اے ای نےپاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض ایک سال کیلئے موخر کردیا
کیپشن: یو اے ای صدر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کا رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا گیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کاکہنا ہے کہ یواے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض 1 سال کیلئے موخرکردیا گیا،یواے ای سے 2 ارب ڈالر کا قرض 23 جنوری تک میچور ہورہاتھا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا ایران سے اپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنےکا اعلان