صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے، پارٹی کے ڈنر میں شریک ہوں گے

Feb 17, 2026 | 20:36:PM
صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے، پارٹی کے ڈنر میں شریک ہوں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی)   صدر مملکت آصف علی زرداری آج شام لاہور پہنچ گئے ہیں۔ 

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے لاہور کے علامہ اقبال انترنیشنل ائیرپورٹ پر صدر مملکت کا استقبال کیا۔

صدر آصف علی زرداری دو دن تل لاہور میں رہیں گے۔

صدر آصف علی زرداری یہاں قیام کے دوران  پیپلز پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر کے  ڈنر میں مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ 

یہ ڈنر  آج  شب بلاول ہاوس بحریہ ٹاون میں ہوگا۔۔ 

صدر آصف علی زرداری پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیئے: ن لیگ کیساتھ چلنے کا ارادہ ہے، عمران خان کے دور میں حکومت فیض حمید نے کی:صدر زرداری