کمشنر راولپنڈی نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا

جب تک کوئی پرچہ درج نہیں ہوتا ہم کیسے گرفتار کر سکتے ہیں ْ ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی

Feb 17, 2024 | 15:05:PM
کمشنر راولپنڈی نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) سی پی او راولپنڈی کی جانب سے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کرنے کی خبروں کی تردید آ گئی ۔ 

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی راولپنڈی کا کہنا ہے کہ جب کوئی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی تو کیسے کمشنر راولپنڈی کو گرفتار کر سکتے ہیں، اب اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ کمشنر راولپنڈی نے اپنے کو پولیس کے حوالے کردیا،کمشنر راولپنڈی نے خود کو پولیس کے حوالے کیا ،سی پی او روالپنڈی کی گاڑی میں کمشنر راولپنڈی خود بیٹھ کر روانہ ہوئے، سی پی او روالپنڈی خود گاڑی ڈرائیور کررہے تھے۔ 

یہ بھی پڑھیں : وزیر اطلاعات نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے الزامات کو ڈرامہ قرار دیدیا