شاہین شاہ آفریدی نے ٹریننگ سیشن کے دوران کیمرہ تو ڑ دیا

Feb 17, 2023 | 21:44:PM
شاہین شاہ آفریدی نے ٹریننگ سیشن کے دوران کیمرہ تو ڑ دیا
کیپشن: شاہین شاہ آفریدی ٹوٹا ہوا کیمرہ دکھا رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹریننگ سیشن کے دوران کیمرہ توڑ دیا، ٹوٹے ہوئے لینز کے ساتھ تصویر بھی شیئر کردی۔
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی باؤلنگ پریکٹس کررہے تھے کہ اس دوران ان کی تیز رفتار گیند ریکارڈنگ کیلئے لگائے گئے کیمرے پر لگ گئی، جس سے اس کا لینز ٹوٹ گیا،شاہین شاہ آفریدی نے کیمرے کے ٹوٹے ہوئے لینز کے ساتھ تصویر بنوا کر شیئر بھی کردی۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی