ہا نیہ عامر کی دوست کیساتھ عجیب حرکت۔ویڈیو وائرل۔صارفین برہم

Feb 17, 2022 | 13:34:PM
عانیہ عامر کی دوست کے ساتھ ہجیب حرکت
کیپشن: عانیہ عامر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنی دوست کیساتھ  نئی  ویڈیو  سامنے آنے پرسوشل میڈیا صارفین نے تنقیدی نشتر چلانا شروع کردئیے ۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ہانیہ عامر خوشگوار موڈ میں اپنی دوستوں کیساتھ  موجود ہیں، جن کا وہ زبردستی بوسہ لینا چاہ رہی ہیں۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہانیہ عامر کو شدید تنقید اور  ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: اتحادیوں کی سنی گئی۔ کون کون کابینہ میں شامل؟ ہنگامی فیصلے

   واضح رہے کہ ہانیہ عامر کی ویڈیو پر جہاں کئی صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا یا وہیں متعدد صارفین نے ایسی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے پر اظہار برہمی بھی کیا ۔