شروع ہی سے عمران خان کے فیصلے سے مطمئن تھا، پرویز الٰہی

Dec 17, 2022 | 23:15:PM
وزیراعلیٰ پنجاب، چودھری پرویز الٰہی، عمران خان، فیصلے سے مطمئن،
کیپشن: پرویز الٰہی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ شروع ہی سے عمران خان کے فیصلے سے مطمئن تھا۔
زمان پارک سے روانگی کے موقع پر میڈیا سے خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ عمران خان کے ساتھ میری پرانی سپورٹ رہی ہے ،ان کاکہناتھا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ابھی تو کام شروع ہوا، ابھی بات چلے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی