'جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے'، ویڈیو وائرل

Dec 17, 2022 | 14:15:PM
'جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے'، ویڈیو وائرل
کیپشن: ویڈیو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت میں ایک معمر شخص سڑک عبور کرتے ہوئے بس کے نیچے آ گیا ،بس اوپر سے گذرگئی  مگر شخص مکمل محفوظ رہا۔

بھارتی شہر ممبئی میں پیش آنے والے ایک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک معمر شخص کو سڑک پار کرتے ہوئے بس کے نیچے آتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

معجزانہ طور پر معمر شخص بس کے نیچے آنے کے باوجود بھی زندہ بچ جاتا ہے، یہاں تک کہ اسے کوئی زخم بھی نہیں آیا۔

دیگر کیٹیگریز: دلچسپ