کورونا کی نئی لہر نے سر اٹھا لیا، مزید 146افرادہلاک

Dec 17, 2021 | 22:24:PM
برطانیہ، عالمی وبا، کورونا ، نئی لہر
کیپشن: کورونا وائرس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں عالمی وبا کورونا کی نئی لہر نے سر اٹھا لیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 146 افراد انتقال کر گئے اور 88 ہزار 376 افراد میں کورونا وائر س کی تصدیق ہوئی۔ماہرین صحت کا کہنا تھاکہ برطانیہ میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز میں 74 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: طلبا کی موجیں ۔۔۔تعلیمی ادارے24 دسمبر تا28 فروری تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری