ملک بھر میں کورونا سے مزید 14افراد جاں بحق ۔۔277نئے کیسز ریکارڈ

Dec 17, 2021 | 12:24:PM
کورونا وائرس ،
کیپشن: کورونا وائرس کےمزید کیسز رپورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے کورونا کیسز کے حوالے سے اعدادوشمارجاری کردیئے ۔
تفصیلات کےمطابق این سی او سی نے اعداد شمار جاری کردیئے جس کےمطابق ملک بھر میں کورونا سے مزید14افراد انتقال کرگئے۔جبکہ 24گھنٹے میں کورونا کے 277 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔این سی اوسی کےمطابق گزشتہ روز 41 ہزار 927 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد رہی جبکہ مختلف اسپتالوں میں 718 مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:نظرثانی کی اپیلیں مسترد۔۔سرکاری ملازمین کی مشروط بحالی کا حکم