آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Dec 17, 2020 | 17:50:PM
آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے برطانوی ہائی کمشنرکرسچین ٹرنرنے ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراورخطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آرکے مطابق برطانوی ہائی کمشنر نے افغان امن عمل میں پاک فوج کے کردار کو سراہا ، کرسچین ٹرنر نے خطے میں امن اور استحکام کیلئے پاک فوج کے کردارکوسراہا۔