معروف گانے’’جھول ‘‘کے گلوکار مانُو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)معروف گانے’’جھول ‘‘کے گلوکار مانُو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:ذاتی زندگی پر تنقید کا جواب دیکر گھر کی باتیں باہر نہیں لانا چاہتی: طوبیٰ انور
گانے ’’جھول ‘‘کی مرکزی آواز مانُو نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا،شادی کی تصاویراورویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔