بے با ک با لی وڈ ادا کا رہ را کھی سا ونت کا انوکھا احتجاج۔۔ویڈیو وا ئرل

Aug 17, 2021 | 22:21:PM
بے با ک با لی وڈ ادا کا رہ را کھی سا ونت کا انوکھا احتجاج۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت اکثر و بیشتر ایسی حر کتیں کر تی رہتی ہیں جن کی مدد سے ان کو میڈیا میں آنے کا مو قع ملتا رہے۔اب انہو ں نے  بگ باس  کی ڈیجیٹل اقساط  پر مشتمل شو میں شامل نہ کیے جانے پر انوکھا احتجاج کیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق بے باک اور بو لڈ با لی وڈ ادا کا رہ  راکھی ساونت کو  سپائیڈر مین کے لباس میں بگ باس کے گھر کے باہر دیکھا گیا جہاں انہوں نے بگ باس شو کی ڈیجیٹل اقساط میں شامل نہ کیے جانے پر منفرد انداز میں دھرنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں:عائزہ خان کی شوہر کیساتھ نئی ویڈیو مداحوں کو بھاگئی

اد ا کا رہ نے  نہ صرف سپائیڈر مین کا لباس پہنا تھا  بلکہ  چہرے پر سپائیڈر مین کا ماسک بھی پینٹ کروایا اور اپنے ساتھ اسی میچنگ کا سوٹ کیس بھی لائیں۔دھرنے کے دوران راکھی ساونت نے چیختے ہوئے کہا کہ بگ باس مجھے اندر بلاؤ، تم نے مجھ سے وعدہ کیا تھا ۔اس موقع پر موجود کیمرا مین بھی ان کے اس منفرد دھرنے پر ہنستے رہے جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس پر کچھ صارفین نے راکھی کا مزاق اُڑایا تو کسی نے ان کی پر اعتمادی کی تعریف کی۔

یاد رہے کہ راکھی ساونت بگ باس سیزن 14 میں حصہ لے چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سٹا ر فٹبالر میسی کے آنسو ئوں والا ٹشو پیپربرائے فروخت۔۔ قیمت جان کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئیگا