ساڑھی میں ملبوس خاتون کی قلا بازیاں ۔۔ ویڈیو وائرل

Aug 17, 2021 | 14:31:PM
ساڑھی میں ملبوس خاتون کی قلا بازیاں ۔۔ ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے شہر جے پور سے تعلق رکھنے والی فٹنس ماڈل میشا شرما کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بڑی مہارت سے قلا بازیاں کھا رہی ہیں۔

ویڈیو میں دلچسپ بات یہ ہے کہ میشا نے قلہ بازیاں کھاتے ہوئے ساڑھی زیب تن کررکھی ہے۔ بعض خواتین سے ساڑھی سنبھالنا ہی کافی مشکل ہوجاتا ہے لیکن انہوں نے اس لباس میں اپنا یہ اسٹنٹ کرکے صارفین کو دنگ کردیا۔ آس پاس کے لوگ حیرانی سے میشا کو دیکھ رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بالاخاتون کی سالگرہ ۔۔ کتنے برس کی ہوگئیں؟ جانیے