قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ کے مطابق قومی سطح کی سائیکلسٹ اور روئنگ کی کھلاڑی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں۔
سرجری کے بعد وہ صحت یاب نہیں ہو سکی تھیں اور ان کی حالت مزید بگڑ گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:بیوٹی پارلر میں دلہن کیساتھ خوفناک واقعہ،خوشیاں ماتم میں بدل گئیں
سید اظہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سائیکلنگ فیدریشن کے تمام اراکین کو دلی افسوس ہوا اور مرحومہ کی فیملی سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہیں۔