لاہور:ایوان عدل سول کورٹ میں آگ بھڑک اٹھی، سامان جل کر خاکستر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(فاران یامین)لاہور میں ایوان عدل سول کورٹ میں آگ لگ گئی۔
آگ سول کورٹ کی 5ویں منزل پر لگی۔
آتشزدگی کی وجہ قیمتی عدالتی دستاویزات و دیگرسامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
ریسکیو ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔