سالی کا بہنوئی کے ساتھ بھنگڑا۔۔۔مہمان حیران پریشان۔۔ویڈیو وا ئرل

Oct 16, 2021 | 22:01:PM
سالی کا بہنوئی کے ساتھ بھنگڑا،ویڈیو وا ئرل
کیپشن: سالی کا بہنوئی کے ساتھ بھنگڑا،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ایسی دلچسپ ویڈیو سا منے آئی ہے جس میں شادی کی تقریب میں سالی اور بہنوئی کو فلور پر ڈانس کرتے دیکھا گیا، جیسے ہی پنجابی گانا چلا تو سالی نے وقت ضائع کئے بغیر  بھنگڑا ڈانس شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں :معروف پا کستانی اداکارہ سے متعلق انتہائی تشویشنا ک خبر

تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو بھارت سے وا ئرل کی گئی ہے جس میں  دیکھا جاسکتا ہے کہ بہنوئی اور سالی کے علاوہ ڈانس فلور پر مہمان بھی ڈانس کررہے ہیں۔رقص کے دوران سالی کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے بہنوئی کے ساتھ ڈانس اسٹیپس ملانے کی کوشش کررہی ہے،ویڈیو کو 'آدیتی نگپال'  انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کیا گیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو سامنے آنے پر خوب تعریف کی جبکہ کچھ نے دل والے ایموجیز بناکر ڈانس کو پسند کرتے اپنی محبت کا اظہار کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:معروف اداکارکے ساتھ جہاز کے اندر فضائی میزبانوں کازبر دست ڈانس ۔۔ویڈیووائرل