ڈیرہ اللہ یار میں پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کاحملہ ،کانسٹیبل زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز )جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار کے قریب شاہی چوکی پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا،دستی بم دھماکے میں پولیس کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔
زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس اہلکار کی شناخت کانسٹیبل محمد سجاد کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمان موٹرسائیکل پر سوارتھے اور دستی بم پھینکنے کے بعد فرار ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں :آسانی سے ہو یا مشکل سے، حماس کو غیر مسلح کیا جائے گا:اسرائیل