چلی میں صدارتی و عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)جنوبی امریکا کے ملک چلی میں صدارتی اور عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے،چلی کے دارالحکومت سانتیاگو سے خبر ایجنسی کے مطابق ووٹنگ 8 گھنٹے تک جاری رہے گی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ووٹنگ ختم ہونے کے بعد 2 گھنٹوں کے اندر ابتدائی نتائج آنے کی توقع ہے۔
صدارتی امیدوار بائیں بازو کی رہنما جینیٹ جارا کا دائیں بازو کے رہنما جوز انتونیو سے کڑا مقابلہ متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں :لاہورکے سب سے بڑے تھانے میں آتشزدگی، اہم مقدمات کا ریکارڈ جل گیا