روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی 

Mar 16, 2026 | 18:46:PM
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی 
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی  ہوئی ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی ۔ انٹر بینک میں ڈالر  279.31روپے سے کم ہوکر 279.30 روپے پر بند ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں:17سے 20 مارچ تک تیز ہواؤں ،گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری ،محکمہ موسمیات نے سردیوں کی نوید سنا دی