میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان 24 جولائی کو ہو گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جنید ریاض)میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان 24 جولائی کو کیا جائے گا، پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی وقت میں نتائج جاری کریں گے۔
ذرائع کے مطابق 14 جون کو پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) کے اجلاس میں اس تاریخ کو حتمی شکل دی گئی،تعلیمی بورڈزمیں پرچوں کی مارکنگ مکمل نہ ہونے سےنتائج جاری کرنےمیں تاخیر ہو رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فنی خرابی یا مسئلہ کچھ اور؟ایئر انڈیا کا ایک اور طیارہ حادثے سے بچ گیا