عمران خان کو 10 سال قید ؟الیکشن سے پہلے ڈیل؟مائنس عمران خان فارمولا ،آگے کیا ہوگا؟ ،تہلکہ خیز انکشاف

Jun 16, 2023 | 10:53:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر آرمی ایکٹ لاگو ہوگا،10 سال قید ؟پی ٹی آئی کو سیاست سے الگ نہیں کرسکتے،الیکشن سے پہلے ڈیل؟جہانگیر ترین کی لانچنگ ،مائنس عمران خان فارمولا ،آگے کیا ہوگا؟ پروگرام’10تک ‘ میں سینئر صحافی سہیل وڑائچ کی میزبان ریحان طارق سے گفتگو ۔کہتے ہیں کہ کسی بڑی سیاسی جماعت کو الیکشن سے آؤٹ نہیں کیا جاسکتا ہے،جو قابل قبول ہوگا وہی پی ٹی آئی کی قیادت سنبھالے گا،شاہ محمود قریشی ،پرویز خٹک اور پرویز الٰہی کے نام فیوریٹ ہیں ،استحکام پاکستان پارٹی کنگ پارٹی اور اسٹیبلشمنٹ کی لاڈلی ثابت ہوسکتی ہے،پی ٹی آئی کے ووٹ بینک کو یہ اغوا کرتی ہے تو یہ کامیاب ہوسکتے ہیں لیکن فی الحال کوئی بھی کامیابی نظر نہیں آتی ،اکتوبر میں انتخابات ہوتے نظر نہیں آتے ۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: