پی ایس ایل ۔۔ ملتان سلطانز کی کوئٹہ کیخلاف بیٹنگ جا ری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان سپر لیگ کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ٹاس کے موقع پر کپتان ملتان سلطانز محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ٹاس کی میری نظر میں کوئی اہمیت نہیں۔
یا د رہے کہ اپنے گزشتہ میچز میں دونوں ٹیموں نے فتوحات حاصل کی تھیں، جس کے بعد دونوں ہی ٹیمیں اب بھی پلے آف مرحلے کی دوڑ میں شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:اداکا رہ حنا الطاف کو شوٹنگ سے وا پس جانے کی جلدی کیوں؟