اداکا رہ حنا الطاف کو شوٹنگ سے وا پس جانے کی جلدی کیوں؟

Jun 16, 2021 | 20:57:PM
اداکا رہ حنا الطاف کو شوٹنگ سے وا پس جانے کی جلدی کیوں؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ حنا الطاف نے کہا ہے کہ ان کی شوٹ سے جلدی واپس گھر آنے کی وجہ شوہر کے لیے کھانا بنانا ہے۔
تفصیلات کے مطابق معروف ادا کا رہ حنا الطاف نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کچن میں کھانا بناتے نظر آرہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’شوٹ سے جلدی واپس آنے کا مطلب ہے شوہر کے لیے کچھ پکا لیا جائے۔

انہوں نے اپنے شوہر اداکار آغا علی کیلئے کھانا بناتے ہوئے تصویر لینے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ’مجھے معلوم ہے کہ آپ مجھے کچن میں دیکھ کر بہت پرجوش ہوجاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ ندا یاسر کے ساتھ ترکی میں افسوسناک واقعہ پیش آ گیا