ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ: جیولن تھرو میں پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

Jul 16, 2023 | 18:42:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے ایتھلیٹ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

پاکستان کے محمد یاسر نے ایشین اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن تھرو ایونٹ میں براونز میڈل جیت لیا، انہوں نے 79 اعشاریہ 97 میٹر تھرو کی، جاپان کے گینکی ڈی رینڈن نے گولڈ اور بھارت کے پرکاشا مانو نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔

یہ بھی پڑھیں: باکسر عامر خان نے بیوی فریال سے معافی مانگ لی