بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزا نے اپنے ڈانس سے سوشل میڈیا پر تھرتھلی مچا دی

Jul 16, 2021 | 00:34:AM
بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزا نے اپنے ڈانس سے سوشل میڈیا پر تھرتھلی مچا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزا نے اپنے ڈانس سے سوشل میڈیا پر تھرتھلی مچا دی۔
ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزانے اپنی ویڈیو شیئر کرکے ثابت کردیا کہ ٹینس کی طرح ڈانس میں بھی متاثر کن شخصیت کی مالکہ ہیں، ثانیہ مرزا کی ویڈیو کو ابتک ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد مداح لائکس کر چکے ہیں اور ان کی ویڈیو کی خوب تعریف کی جارہی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ڈوجاکیٹ کے گانے ”کس می مور“ثانیہ مرزا نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ میری زندگی میں”A“بہت سی چیزوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ 
بھارتی ٹینس سٹار نے اپنی ویڈیو میں وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کے نام میں موجود”A“جارحیت، خواہش، کامیابی اور پیار کی نمائندگی کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جنت مرزا کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ ۔۔بڑی پیشرفت۔۔ عدالت کا اہم حکمنامہ جا ری