پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے تجربہ کار کارکن فیصل میر کو پارٹی کی لاہور ڈویژن تنظیم کا صدر بنا دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(حسن علی) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے تجربہ کار کارکن فیصل میر کو پارٹی کی لاہور ڈویژن تنظیم کا صدر بنا دیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی مرکزی، صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی تنظیم کے درج ذیل عہدیداروں کا آج اعلان کیا۔
فچئیرمین بلاول بھتو نے یصل میر کو لاہور ڈویژن کا صدر مقرر کیا ہے اور پروفیسر ڈاکٹر عائشہ شوکت کو جنرل سیکریٹری لاہور مقرر کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑحیں اسرائیلی فضائیہ کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا