چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی حادثے کا شکار

Jan 16, 2026 | 15:50:PM
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی حادثے کا شکار
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔

گاڑی کو حادثہ سپریم کورٹ کے سامنے شاہراہ دستور پر پیش آیا،موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے چیف جسٹس کے بیٹے کی گاڑی ڈیوائیڈر سے جا ٹکرائی،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسلام آباد پولیس اور ٹریفک پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:اہم خبر ،اڈایالہ  جیل میں اچانک ڈاکٹرز پہنچ گئے